{"product_id":"khud-say-khuda-tak-خود-سے-خدا-تک","title":"KHUD SAY KHUDA TAK | خود سے خدا تک","description":"\u003cp\u003e\u003cmeta charset=\"utf-8\"\u003e\u003cspan\u003eجیسا کہ کتاب\u003c\/span\u003e\u003cspan\u003e کے عنوان\u003c\/span\u003e\u003cspan\u003e سے عیاں ہےاس کتاب میں قرآن و سنت اور مستند احادیث مبارکہ کی روشنی اور رہنمائی میں تزکیہ نفس سے\u003cbr\u003eخداکی تلاش کوجاتے رستے کی تفصیل سے نشاندہی کی گئی ہےاور ایسے ہوشربا رازوں اورحقائق سے پردہ اُٹھایا گیا ہے جن پر ابھی تک خاموشی کےگہرے پردے پڑے ہوئے تھے۔ خود سے خدا تک دقیق فلسفے سے قاری کو مزید الجھن میں ڈالنے کی بجائےاُسے نفسیاتی اُلجھنوں اورذہنی خلجان سے نکال کر اللہ کے سامنے لے جاکھڑا کرتی ہے۔\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eخود سے خدا تک انتہائی آسان اور آج کل کی عام فہم اُردو میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں کہانی، فلسفہ یا اِدھر اُدھر کی مشکل اور سمجھ نہ آنے والی باتوں کی بجائے بغیر وقت ضائع کئے عام انسان کے مسئلے پر بات کی گئی ہے کہ آخر تزکیہ نفس میں کرنے والے کام کیا ہیں اور کیسے انسان اپنی الجھی ہوئی پریشان زندگی کو سلجھا سکتا ہے۔\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eیہ کتاب آپ پرلکھی گئی ہے۔۔۔یہ آپ کو بتائے گی کہ آپ کون ہیں؟ اسےپڑھ لینے کے بعد آپ کے اندر بے پناہ تبدیلی آئے گی۔ آپ کا زاویۂ نظربدل جائے گا ، بڑھ جائے گا۔ ذہن و دل میں عظیم انقلاب برپا ہوگا، آپ کوپہلی بارحقیقت میں ایک ایسا زبردست علم حاصل ہوگاجس کی مدد سے آپ خود کو بدل ڈالنے میں اللہ کے فضل سے کامیاب ہوتے چلے جائیں گے۔ یہ کتاب آپ کو انتہائی تیزی سےمایوسی سے نکال کراللہ سے روشناش کروائے گی۔\u003cbr\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Asia Book","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52196394336567,"sku":null,"price":1399.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0992\/5332\/2039\/files\/kodsykodatk_900x_758889c9-7cca-4d5f-9b08-69419580ca31.jpg?v=1779633755","url":"https:\/\/asiabook.store\/products\/khud-say-khuda-tak-%d8%ae%d9%88%d8%af-%d8%b3%db%92-%d8%ae%d8%af%d8%a7-%d8%aa%da%a9","provider":"Asia Book","version":"1.0","type":"link"}